@AK_C

چوہدری است !! ⁦✨

Ask @AK_C

Sort by:

LatestTop

Related users

Pakistani logic:"tmhary hath thandy hain tm bewafa ho". Sahi ho gaya

دائیں میں خارش تو پیسے آئیں گے باہیں میں تو جائیں گے -- نہیں مطلب ہاتھ اچھی طرح دھونے نہیں اور لوجک! ؟ 😂🤣🤣 RIP

آ پرسنل فیلاسوفی آف یوؤر۔۔۔۔؟

Musshafii’s Profile Photoمصحفی
عنوان - لا شعور سے شعور تک
اگر شعور و لا شعور کی طرف جائیں تو بہت دلچسپ سی چونچیں یکے بعد دیگرے شعور کو کھٹکھٹاتی ہیں مگر لاشعوری طور پہ اسکی تیزی اور میٹھے درد کا احساس ہی نہیں ہوتا۔۔۔۔
ہمارے دماغ میں ہمہ وقت بہت سے خیالات و سوچ و افکار کسی آوارہ دریا کی طرح بغیر کسی بناوٹ و ترتیب کے بہ رہے ہوتے ہیں۔۔۔
ہمارے دماغ کو شروعات میں ہی کوئ روگ لگا ہوا ہے جو کبھی سوتا ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔
اب اگر میں غلط نہیں ہوں تو دورِ حاضر کی سائینس بھی یہی کہتی ہے۔۔۔۔
ہم کافی حد تک دماغ کے ہاتھوں بھی مجبور ہیں۔۔۔ دِل کی بات اور ہے۔۔۔۔
کسی بھی شہ کی طلب ، لو عام حد سے تجاوز کر رہی ہو تو شعور میں تو ہوتا ہی ہے لاشعور میں بھی وہی چل رہا ہوتا ہے ۔۔۔
یہاں شعور و لاشعور یکجا ہو جاتے ہیں۔۔۔ پھر دل و دماغ بھی پھر کہیں آگے جا کے روح و جسم بھی۔۔۔۔
قصّہ مختصر کہ لاشعور کو ترتیب دے کر شعور میں ڈھالنے اور شعور کی اصل برقرار رکھنے کا گُن اگر آجائے تو پھر انسان - اشرف المخلوقات سے ہوتا ہوامقامِ لایموت اور حدودِ اربع میں سیر و تفریح کرتا ہے ۔۔۔۔
#AKC

View more

Next

Language: English