میرے درد ان تک نہ پہنچ سکیں تو میں درد سارے سہوں ہی کیوں کچھ نہیں میں نظر میں ان کی، نظر میں ان کی رہوں ہی کیوں اگر ایسا لکھے تُو، تو کمال کی بحر ہو، کمال کی زمین ہو۔ قافیہ غور طلب ہے "ہی کیوں؟" تیرے الفاظ میں پڑھتا ہوں، اور مجھے بہت زبردست محسوس ہوتا ہے کہ ابھی لکھنے والے زندہ ہیں۔ سلامت رہ 🙏🏽💐
ye behrain or zameenain mere bas ki cheez ni hain, me to bas dil ki baat ko qafiye or radeef k sath likh deta hu.... bio me isi waja se self proclaimed poet likha he....
apko acha lgta hey to thanks, this is the complete ghazal.... aap is azaad ghazal smjh lain...
or ager qabil e tasheeh smjhain to tasheeh krdain
ہر درد دردِ دروں ہی کیوں؟
ہر جنگ جنگِ سکوں ہی کیوں؟
میرے رنج ان تک نہ پہنچیں تو
میں یہ درد سارے سہوں ہی کیوں؟
جب کچھ نہیں ہوں نظر میں ان کی
نظر میں ان کی ہوں ہی کیوں؟
لفظ میرے تو معنی ان کے
ان سے پھر کچھ کہوں ہی کیوں؟
عقل و ہوش و علم ان کا
میرے حصّے جنوں ہی کیوں؟
جب ریت تپتی ہو زیرِ پا
مرے راہبر میں رکوں ہی کیوں؟
اے مرگِ جزوی یہی بتا
یہ آدھا جیون جیئوں ہی کیوں؟
جب یاں نہیں ہے کوئی میرا
ابرار میں یاں رہوں ہی کیوں؟
+2 answers in: “What's the gain?”
apko acha lgta hey to thanks, this is the complete ghazal.... aap is azaad ghazal smjh lain...
or ager qabil e tasheeh smjhain to tasheeh krdain
ہر درد دردِ دروں ہی کیوں؟
ہر جنگ جنگِ سکوں ہی کیوں؟
میرے رنج ان تک نہ پہنچیں تو
میں یہ درد سارے سہوں ہی کیوں؟
جب کچھ نہیں ہوں نظر میں ان کی
نظر میں ان کی ہوں ہی کیوں؟
لفظ میرے تو معنی ان کے
ان سے پھر کچھ کہوں ہی کیوں؟
عقل و ہوش و علم ان کا
میرے حصّے جنوں ہی کیوں؟
جب ریت تپتی ہو زیرِ پا
مرے راہبر میں رکوں ہی کیوں؟
اے مرگِ جزوی یہی بتا
یہ آدھا جیون جیئوں ہی کیوں؟
جب یاں نہیں ہے کوئی میرا
ابرار میں یاں رہوں ہی کیوں؟