Ramadan kareem and Chand Mubarak Everyone! May ALLAH bless you with wealth and happiness and gives you a healthy life. May ALLAH bless you with his choicest blessings during the month of Ramzan.❣️
وہ کسی غیر,کسی غیر,کے ہوتے جا رھے ہیں...
پھر بھی,ہم ان کا انتظارکر رہے ہیں...💔
کس نام سے بدلا ہے میرا نام تو بتا۔۔ کس کو لکھا تو میرا نام مِٹایا ہوگا۔۔🥀یوں ہی کچھ سوچ لیا ہو گا مکر جانے کا سبب۔۔ پھر میرا جرم بھی لوگوں کو بتایا ہو گا۔🖤