@Ahmadyousaf4260

Ahmad Yousaf

What others replied to:

زندگی سے کیا سیکھا؟

show all (176)

‏زندگی میں دو چیزوں کی کمی انسان کو اذیت میں ڈالتی ہےایک رات کی نینداگر نیند نہیں تو چہرہ بگڑ جاتا ہے دوسرا من پسند شخص میسر نہ ہو تو زندگی بگڑ جاتی ہے
یہی کسی کے پیچھے بھاگنا اور امیدیں لگا لینا فضول ہے اس لیے خود کو خوش رکھنا چاہیے

Language: English