Ask @AimanSheikh12:

Related users

Poetry?

Asmaraa_af’s Profile PhotoAsma Khan
میرا عشق ہو, تیری ذات ہو
پھر عشق و حُسن کی بات ہو
کبھی میں ملوں,کبھی تم ملو
کبھی ہم ملیں ملاقات ہو
کبھی تُو ہو چُپ, کبھی میں ہوں چُپ
کبھی ہم دونو چُپ چاپ ہوں
کبھی گفتگو, کبھی تزکرے
کوئی زکر ہو کوئی بات ہو
کبھی ھجر ہو, تو دن کو ہو
کبھی وسل ہو تو وہ رات ہو
کبھی میں تیرا, کبھی تُو میرا
کبھی اِک دُوجے کا ہاتھ ہو
کبھی ساتھ میں, کبھی ساتھ تُو
کبھی اِک دُوجے کا ساتھ ہو
کبھی سحبتیں, کبھی رنجشیں
کبھی دُوریاں، کبھی قُربتیں
کبھی اُلفتیں, کبھی نفرتیں
کبھی جیت ہو، کبھی ہار ہو
کبھی پھول ہو, کبھی دُھول ہو
کبھی یاد ہو، کبھی بھول ہو
نا نشیب ہوں, نا ''فراز'' ہوں
بس میرا عشق ہو، تیری ذات ہو-🐼❤️

View more

Next