کیوں کسی اور کو دکھ درد سناؤں اپنے اپنی آنکھوں سے بھی میں زخم چھپاؤں اپنے میں تو قائم ہوں ترے غم کی بدولت ورنہ یوں بکھر جاؤں کہ خود ہاتھ نہ آؤں اپنے شعر لوگوں کے بہت یاد ہیں اوروں کے لیے تو ملے تو میں تجھے شعر سناؤں اپنے
Pyaaaar sacha ho to maaf krny ki nobat hi nae atii akhri wqt bhi dil sy dua hi nikalti ha ..... pyaar naam hi agly ki khushi ma khud ko khush rakhna ha 🌚