@Alonestar1

طاہرہ(Panda)

Bless us with your random thoughts. 🌚

saadniazi61’s Profile PhotoSAAD NIAZI.
انسان کی زندگی میں ایک چھوٹا سا دیا ہونا ضروری ہے جو اندھیرے میں روشنی دکھا سکے... اور وہ دیا انسان کو خود ہونا چاہیے... دوسروں کو اپنی زندگی کا دیا بنانے والے اکثر اوقات خالی ہاتھ رہ جاتے ہیں یا ٹوٹ جاتے ہیں.
❤️ Likes
show all
victoriaprincesssweet’s Profile Photo MalikShaheer’s Profile Photo youcafzai’s Profile Photo zubair_baloch11’s Profile Photo SAUD6100’s Profile Photo arqamayub’s Profile Photo mskshariq’s Profile Photo LasVegaasz’s Profile Photo DawoodKhan910’s Profile Photo

What others replied to:

Bless us with your random thoughts. 🌚

show all (23)

بہت مصروف رہنا بھی
خدا کی ایک نعمت ھے۔
ھجومِ دوستاں ھونا ،
کسی سنگت کا مِل جانا ،
کبھی محفل میں ہنس لینا ،
کبھی خِلوت میں رو لینا ،
کبھی تنہائی ملنے پر
خود اپنا جائزہ لینا ،
کبھی دُکھتے کسی دل پر ،
تشفّی کا مرہم رکھنا ،
کسی آنسو کو چُن پانا ،
کسی کا حال لے لینا ،
کسی کا راز ملنے پر ،
لبوں کو اپنے سِی لینا ،
کسی بچے کو چھُو لینا ،
کسی بُوڑھے کی سُن لینا ،
کسی کے کام آ سکنا ،
کسی کو بھی دُعا دینا ،
کسی کو گھر بلا لینا ،
کسی کے پاس خود جانا ،
نگاھوں میں نمی آ نا ،
بِلا کوشش ہنسی آ نا ،
تلاوت کا مزہ آ نا ،
کوئی آیت سمجھ پانا ،
کبھی سجدے میں سو جانا ،
کسی جنت میں کھو جانا۔۔ ،
خدا کی ایک نعمت ہے۔۔۔۔
Mum woke me up to ask about my parcels and what I've been buying... i don’t know myself, I've lost track at this point. 🤷‍♀️😅
Bless us with your random thoughts

Language: English