@Aly_yawar

_silvershade3_

❤️ Likes
show all
Yawar_Ali’s Profile Photo mahnoorfatima2’s Profile Photo hashmishahmeer2’s Profile Photo nainaawan6’s Profile Photo itssecret5’s Profile Photo mahenoor2’s Profile Photo azka222’s Profile Photo laibamushtaq1134’s Profile Photo
🔥 Rewards
show all
Soft_Hearted’s Profile Photo azka222’s Profile Photo

What others replied to:

Post some poetry lines ?❤

show all (25)

شکوہ عشق نہیں،جرات گفتار نہیں
میرے ہاتھوں میں کوئ جبر کی تلوار نہیں
ابن آدم ہوں انسان سے محبت کی ہے
آگ کا،چاند کا،پتھر کا پرستار نہیں
میں نے مانا کہ تو یوسف سا حسیں ہے لیکن
یہ میرا دل کوئ مصر کا بازار نہیں
اے خدا مجھ کو محبت دے عبادت کے عوض
میں تو تیری کسی جنت کا خریدار نہیں
جس نے انسان سے محبت ہی نہ کی ہو اقبال
درحقیقت وہ خدا کا بھی طلب گار نہیں

Language: English