Some deep lines!🙃🖤 No_one_likes_you Aman Qureshi September 19, 2019 Follow اک شخص تھا جو سمجھتا تھا مجھے ~پھر یوں ہوا کہ وہ بھی سمجھدار ہو گیا ~ :) Liked by: صباحت No_one_likes_you ❤️M❤️ Taahayy Cute Princess ❥ حادی مرزا Umair. حورالعین خالد راٹھور تیمور شہزاد Mussab Tariq
Kuch arz farmayein!🌸 Fatima Shams February 26, 2020 تم کبھی شام کے بعد کا منظر دیکھوآنکھ کے سرخ کناروں پہ سمندر دیکھوکتنے غمگین ہیں، یہ باہر سے ہنسنے والے وقت پاؤ تو کبھی جھانک کر اندر دیکھو