تم کبھی شام کے بعد کا منظر دیکھو
آنکھ کے سرخ کناروں پہ سمندر دیکھو
کتنے غمگین ہیں، یہ باہر سے ہنسنے والے
وقت پاؤ تو کبھی جھانک کر اندر دیکھو
🤗
🖤
اور پھر جانے والے ساتھ چھوڑ ہی جاتے ہیں -🤡
-Life is so much easier when you just chill out- 🤗
دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے
بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا 🌚
🙃🥀