Ask @AmnaAsad438:

Lyrics of your favorite old song💓

محمد حسام بن تیمور
میرے اشک کہہ رہے میری کہانی
انہیں سمجھو نہ تم صرف پانی
رو رو ہ آنسوؤں کے داغ دھل جائیں گے
ان میں وفا کے رنگ آج گھل جائیں گے
پاس تم رہو گی بھول اب نہ ہو گی
کروں گا نہ تم پہ ستم
دل دے دیا ہے جان تمہیں دیں گے
دغا نہیں کریں گے سنم 🌸🌸🌸
I dont know why but this song is love 😭😭🔥🔥

View more

Next