@Arslanmalik1

Arslan Malik

Ask @Arslanmalik1

Sort by:

LatestTop

Khawahishat kab khtm hoti hein?

imabubakr6446’s Profile PhotoGoogle
خواہشیںاگر حسرت بن جایئں تو بہت رلاتی ہیں ۔ محرومیاں زندگی کا حصہ ہیں ، ہم سب محروم ہیں ۔ کسی کے پاس کچھ کم تو کسی کے پاس کچھ۔ شاید یہ خدا کا انصاف ہے کہ وہ ہمیں بادشاہ نہیں ہونے دیتا ورنہ ہم تو لوگوں کو بیچ کھائیں۔
/
humans are weird. when I say weird, I mean it in a way that even I can't understand. when we don't have something and we see others having it, we start wishing for it. Like, a functional family. when you are raised in a home where family dinners, weddings, gatherings were nothing but a way of mental torture, you start wishing for a family where you can grow, when you haven't been loved ever in your life, you try to find it in humans like you. You wish to complete the incomplete parts of your story with people who are broken themselves.
/
ہم محبت کے بھوکے ہیں ، اور جب یہ محبت ہمیں گھر سے نہیں ملتی تو ہم اجنبیوں کے الفاظ کو اپنے جینے کی وجہ بنا لیتے ہیں ۔ ہم ان میں گھر ڈھونڈ لیتے ہیں۔ لیکن ریت کے گھروندوں کی خاصیت پتا ہے؟
یہ اک نہ اک دن سمندر کی لہروں کے ساتھ بہ جاتے ہیں۔
اور اس دن پھر سے ہم صفر ہوتے ہیں ۔ محبت، خلوص، توجہ، سب ناقدری کے سمندر کے آگے بےمعنی ہے۔

View more

Related users

Post you own piece of writing if any? 🥀

تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
This shair is so real, Sometimes when I sit alone, all by myself and i unconsciously start thinking about the people I lost, somewhere in this expedition of life. And eventually I feel like they're just here. Right by my side. As if they're listening to me, they're sitting next to me, I often discuss the most serious and crucial matters with them, I look up to the sky thinking about the things they could've said to me as a reply.
As Jaun Sahab said,
تیرے آنے سے، کچھ زرا پہلے
بات تجھ سے ہی کر رہا تھا میں
دنیا کی اِس بھیڑ میں کھو جانے والے لوگوں کا اکثر خیال آتا ہے ، دِل کچھ تنہا شاموں کو پِھر پکارا کرتا ہے ، اور یہ دِل و دماغ بھی کہیں کھو سے جاتے ہیں . کبھی ہوتا ہے نا ایسے کے آپ کسی ہجوم میں ہیں ، مگر ذہن کہیں کسی اس پل میں ہو جہاں دِل لگایا تھا ، جہاں سکون کا ایک لمحہ میسر آیا تھا. ٹھیک اسی طرح جب کبھی آپ اکیلے ہوں اور ذہن میں الجھنیں ہی الجھنیں ہوں تو پتہ نہیں کب ، کیسے اور کیوں ایک خیال سا آتا ہے کے میں اکیلا نہیں ہوں ، وہ لوگ آج بھی میرے ساتھ ہیں ، ساتھ ہونے کا مطلب پاس ھونا تھوڑی ہوتا ہے ، کچھ لوگ میلوں دور رہ کے بھی ساتھ ہوتے ہیں ، اور پِھر ایسے لوگ بھی تو ہوتے ہیں جو اِس دنیا میں نہیں ہیں مگر ہمارے دِل میں رہتے ہیں ، ایک احساس ہوتا ہے کے وہ یہیں کہیں ہیں ، اور کچھ لوگ ساتھ کھرے ہو کے بھی ساتھ نہیں ہوتے.
I know that they're not here, among us anymore but my heart says that they live in me, they owe a chunk of my heart that smiles whenever I think about them. There are gaps in my soul and holes, shaped as the one I lost, no one else can fit. The people we meet and greet daily aren't really the people we want to be with. Our heart crave the one we lost, but the ones that love us never really leave us. They're somewhere here, in our hearts and they left some of their traits in us, some habits, so in some ways they stay within our minds and hearts.
جن سے تو مل رہا ہے نا ! ان کو تری خبر کہاں ہے
تیرا پتا تو اس کو ہے، جس کو ملا نہیں ہے تو

View more

Next

Language: English