Waqas Nadeem October 24, 2019 خود سے آزاد کر رہا ہے مجھے، عشق برباد کر رہا ہے مجھے۔دِل يوں ہی نہیں بے قرار عبّاس، وہ کہیں یاد کر رہا ہے مجھے۔
Aqsa Bint E Javed October 07, 2019 دور حاضت میں میسر ہر چیز ہے لیکنکہاں ڈھونڈ کے لاؤں وہ بچھڑے ہوئے لوگ