Ask @Azzabatool:

اے ہمارے رب. ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دے ھم سے راضی ھوجا ھم پہ کرم فرما ھم پہ رحم فرما ھماری بخشیش فرما ھمارے گناہ معاف فرما ھم کوآنے والی ہر پریشانی سے بچا ھم سب کے حق میں اس دعا کو قبول فرما. ‎‏‎(آمین) Jummah Mubarak 😇

Osama Warraich
SUM AMEEN. 🌸

View more

Next