Ask @BintEZarar:

مجھے ہمسفر بھی ملا کوئی تو شکستہ حال میری طرح.. کئی منزلوں کا تھکا ہوا، کہیں راستے میں لُٹا ہوا..🌚

شاہ
‏کہاں جاؤ گے مجھے چھوڑ کے، میں یہ پوچھ پوچھ کے تھک گئی...
وہ جواب مجھ کو دے نہ سکا وہ تو خود سراپا سوال تھا

View more

Next