Ask @BushraAwan359:

اِس خُدا نا ترس دُنیا میں اکیلا چھوڑ کر چل دیا جانے کہاں وہ مُجھ کو تنہا چھوڑ کر کِس سے کہئیے حال دِل تُم بِن ہمارا کون ہے کِس کا دامن تھامٔیے ، دامن تُمہارا چھوڑ کر آفریں اُس پر حَسَن، اُس پر حَسَن صد آفریں چل دیا جو اپنے بِسّمِل کو تڑپتا چھوڑ کر

Nouman
کر لیا تھا ہم نے عہد ترکِ عشق
تم نے پھر باہیں گلے میں ڈال دیں-

View more

Next