@Cannibal21

Abdul Saboor

Ask @Cannibal21

Sort by:

LatestTop

Previous

Related users

Say Something.💯

Hiratanveerkhan’s Profile PhotoRukshakana
بہت اکیلی لگتی ہو.
شاید کسی ہجوم میں بستی ہو.
یہ خوش اخلاقی تمہیں زیب نہیں دیتی.
کہ مجھے عادت ہے تیرے شکوے گلوں کی.
بہت عرصہ ہوا ان لبوں کی جنبش دیکھے ہوئے.
کچھ مسکرا دو کہ میرا دل پھر سے بھر آئے.
#Saboorwrites

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے لیے آ آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے آ

اے کاش میں تیرے کچھ غم رکھ سکتا.
ان آنکھوں کی نمی تھوڑی کم رکھ سکتا.
ہے بدنصیبی شاید مقدر میرا.
کہ تیرے دامن میں خوشیاں چند رکھ سکتا.
#saboorwritessometimes

Next

Language: English