Ask @Confederate62:

آئ ول گیٹ مائن دس اور نیکسٹ ایئر آئ ڈونٹ کنو ناؤ.. 👀 واٹ اباؤٹ یو؟ 🤔

دیر از ناٹ دس ون ڈگری 😔 ناو اٹس کالج 😔 سو آئی ڈونٹ کاونٹ ائیرز 😔 ابا کہتے ہیں کہ یہ اک سمندر ہے ! 😔 سمندر میں اتر جاو تو واپسی نہیں ہوتی ۔۔۔ تبھی وہ کہتے تھے کہ ہمارے گھر سمندر کی نہیں ضرورت ۔۔۔ مگر اماں کا خیال تھا کہ سمندر کا پانی کہیں کم نہ پڑجائے ! اب سمندر کب ختم ہوا ہے؟ 😔

View more

+44 answers in: “How are you? 🤔🤔”

دین آئ مسٹ آسک یو اباؤٹ دیٹ وائ دِس لیول آف ایکسیپٹنس..؟ 👀 اینڈ سٹل دئیر ریمین دس کونٹروورسی.. آف یو مائنڈ اٹ اور یو ایکسپٹ ایوری تھنگ آئ سے.. 👀🤔🤔🤔

ہاہاہاہا آئی ڈونٹ مائینڈ تھینگز یو سے 👀 کونٹروورسی سالوڈ 🤭 سیکینڈلی ایکسیپٹنس؟ یس ! تھینگز وی ریسیو فرام سپیسفک فریکونسی ۔۔۔ آف سپیسفک وویو لینت کانٹ بی رانگ ! :') دی resonance فینامینا ڈونٹ ورک لائک ڈیٹ 👀🍃 :')

View more

+44 answers in: “How are you? 🤔🤔”

What social networking websites do you use?

اونلی آسک ایف ایم ! :') سکول کے زمانے سے ۔۔۔ ہاہاہاہا آٹھویں جماعت سے شاید ۔۔۔ وہ بھی نہ ہوتا مگر ان دنوں یہ نیا نیا تھا اور سب کے پاس تھا ۔۔۔ بلیو کلر کا ہوتا تھا اور گفٹ والا سین بھی ہوتا تھا ! ہاہاہاہا اب تو کافی بدل گیا ہے 👀 اور کچھ نہیں ہے 😁

View more

Today I was watching a video about 'dopamine detox' wonder have you heard this term before? 🤔

ہاہاہاہا نہیں یہ ا بھی نہیں گزرا ۔۔ ہوسکتا ہے کسی دن کوئی بڈھا آ کر پڑھا جائے ! ہاہاہاہا سائیکالوجی مین والے اس کو بڑا شوق سے دیکھتے ہیں 👀 ہاہاہاہا اتنے سارے پتہ ہیں تمہیں 😁 serotonin کا بھی بتایا تھا یاد ہے؟ 🤭

View more

+44 answers in: “How are you? 🤔🤔”

Nah, wait.. phir aghe ta ba sa waayu "jb jo chahye tha, aur mil bhe raha ho.. Tou kuch mehsooa nahi hota" like take example of love and likeness for a flower.. When you like it you pluck it, and when you love it, you let it bloom... Confusion aajati kuch kuch k chahye bhe aur nahi bhe..... :/

ضروری بھی تو نہیں پھول ہی ہو بس ! :') 👀🍃

View more

+44 answers in: “How are you? 🤔🤔”

سفر اور بھاگنے میں بڑا فرق ہے جی... سفر میں تو سب ہےـ آپ، میں، سب..... گزر بھی جائے گا.. بس بھاگ صرف چند رہے یہاں کوئی خود سے، کوئی کسی اور سے، کوئی محبت سے، کوئ نفرتوں سے، اور کوئی حقیقتوں کی تلخی سے...... :/ 👀

میرے کہنے کا کچھ نہیں چھوڑا 😁 ہاہاہاہا ساری باتیں ہی گو کہہ ڈالی 👀❤😁

View more

+44 answers in: “How are you? 🤔🤔”

جب بدلتی نہیں ہے، جان نہیں چھوڑتی تو بھاگنے سے کیا حاصل؟؟ تکلیف تو پھر بھی وہی، اوپر سے صدیوں کی تھکن الگ.... تو چھوڑ دیں.... ؟👀 :/ :/ :/

مرد کی ذات اور سفر کا اک بڑا تعلق لکھ دیا گیا ہے ! :') بھلا کوئی رہا ہے اک جگہ؟ :')

View more

+44 answers in: “How are you? 🤔🤔”
Next