سو سوری ٹو ہئیر اباوٹ دیٹ :') 🍃
تمہارا تو شاید یہ اک سوال ہی ناں لیکن میرے لئے اک سولڈ ایم سی کیو یا پھر شاید interactive سٹیشن ہی رکھ دیں امتحان والے ۔۔ :) پھر بڑے ڈاکٹر صاب پوچھیں گے بھی ۔۔۔ وٹ از یور Diagnosis?
ہاو ول یو مینج دس ؟ :') 🍃
اب تم ہی بتاو آخر کیسے ہوگا یہ ؟ 👀 :') 🍃
نہیں رملہ ۔۔ تمہیں ایسا کیوں لگا کہ میں کچھ بتاو گا؟ بائے دا وے thread کا کوئی خاچص پتہ نہیں لگتا لول !
سیڈلی آی ایم یوزنگ آسک فرام براوزر لول تو اس میں threads کا سین آف ہے ! نیور مائینڈ 🍃
ہاں ہے اک ۔۔۔ اس سے پہلے کا ہے وہ لیکن وہ deactivated پھر یہ بنا دیا
لول 🍃🤭
لیکن یہ ہے بھی کسی پرانے ڈاک کے بکس کی طرح لول !
نامعلوم سا ۔۔۔ جس میں کوئی پرانا کوئی خط ڈال جائے ۔۔۔تو اسے کھول کہ پڑھ لیتا ہوں لول ۔۔۔ 🍃🤭
باقی تو ماہ جبیں کہتی ہے کہ میں حیران ہوں اسامہ کہ اج کل کے دور میں تمہارا کوئی انسٹا یا فیس بک کیوں نہیں ہے ؟ اور پھر میرا وہی پرانا جواب ہوتا ہے کہ یہ سب ہے ہی نہیں میرے لئے ! اب کیا کہہ سکتے ہیں پھر اک جملہ " تمہیں اگر ماہ جبیں کہے تو جھٹ سے بنا لو گے ۔۔۔ صرف میرے کہنے سے کہاں بناو گے تم " ۔۔۔ 🍃 اور اس کے جواب میں بھی میں کسے ڈفر کی طرح مسکراتا ہی رہا ۔۔۔ کہ اب یہ کیسا جواب ڈھونڈ کہ دوں اس جملے کا ۔۔۔ :') 🍃
تو یہ بھی بس ایسے ہی ہے ۔۔۔ اک پرانا ڈاک بکس لول ۔۔۔ جہاں سے پتہ تو ہوتا ہے کہ یہ ہے ۔۔۔ کبھی کبھی تو ایسا بھی ہوا ہے کہ موبائل پہ میسج بھی کر سکتے تھے مگر یہی پرانا ڈاک بکس میں کوئی خط ڈال دے ۔۔۔
*laughs 🤭
*Kaisay ho? ❤👀🍃View more
Smoked food khana shuru kar do :))
PVC pipes me cigarettes pina start kar do :)
Dhoop me rozana 8 ghanty khary raho easiest way if Squamous Cell Carcinoma and Basal Cell Carcinoma :))
P.S You haven't seen a patient just on Palliative care waiting for dying in pain and crying ... :) i wish you never see ... when all the books you read can't do anything :) and hopeless
That's how we feel helpless sometimes and writes'
Pt on Palliative care' CT shows distant Met's Current AJJC staging is T4N1M1 , Prognosis : Poor 🍃
I wish i could change it all :)) i wish ... i wishh
+ 1 💬 message
read all
مجھے خود بھی نہیں پتہ کہ اسامہ کو میں کتنا پیچھے چھوڑ آیا ہوں ۔۔۔ :') 🍃 پتہ نہیں ۔۔۔ لیکن ہم سب بھی تو آگے ہی بھاگے جا رہے ہیں ناں؟ 🍃
*اک پرانے گھر کا عکس ۔۔۔
آخر تو بھول ہی گیا ناں یہاں کا راستہ ؟ :) تجھے نہ کہتی تھی میں کہ یہ سب کچھ تو بھول جائے گا !
ارے کچھ نہیں بھولا ۔۔۔ ! :') 🍃 بھلا تو اور گلا کچھ بھولنے دے گی؟
کہاں تھا اتنے ٹائم؟
وہی ۔۔۔ دنیا کے کاموں میں ۔۔۔
ہمیشہ یہی کہتا ہے ۔۔۔ بتاتا کبھی نہیں کہ کہاں رہ کہ آیا ہے؟ کہاں بسیرا رہا ؟ کہاں بیٹھا؟
ہاں تو بس سب یہی پوچھا کر ! :') 🍃 کوئی تک بنتی ہے بھلا ان باتوں کی؟
کیا کروں؟ :) عورت ہوں ناں ۔۔ جب تک سب پوچھ نہ لوں تو وقت گزرتا ہے کہیں؟
اور تیرے سوال تیرے جوابوں سے بھی مشکل ہوتے ہیں ! :') 🙂🍃
بتا ناں رہا کہاں؟ :')
یہیں ۔۔۔ :') 🍃🙂
تو آیا کیوں نہیں اتنے وقت ؟ بھول گیا تھا ہمیں ؟
نہیں ماہ جبیں! دوسرے کنارے پر کام تھے کچھ ۔۔۔ اسی میں تھا بس !
*یہ کیا ہے تیرے کوٹ پہ *
یہ عالیہ کے بال کب سے گھنگھریالے ہوگئے؟ :)
کچھ نہیں ہوئے ۔۔۔ تو بس باتوں کو پکڑ لیا کر ۔۔ ! 🍃🙂
اچھا نہیں کہتی کچھ ۔۔۔ پھر تو کہتا ہے کہ میں آیا نہیں ہوتا اور تیری تفتیش شروع ہوتی ہے ! کیا کروں؟ سارا دن یہاں دل بھی تو تنگ رہتا ہے میرا ۔۔۔ کون ہے جو مجھ سے بولے؟ گلا اور شدم ابھی بولنے جوگے نہیں ! میں بیٹھے بیٹھے بس یہ دیوار تکتی رہتی ہوں ۔۔۔ کمبخت مکڑیوں کا مسکن ہی بن گیا ہے!
*اچانک منہ اس طرف کرتی ہے *
سن یہ گھنگریالے بالوں والی ہماری جگہ تو کم نہیں کر دے گی ناں ؟؟ 🍃
*ڈزالوView more
*اس وقت ہم دوسری طرف کا منظر تبدیل کرتے ہیں*
آگئے؟ ۔۔۔ ہاں ۔۔۔ عالیہ ۔۔۔ آنا تو ہوتا ہے ناں ۔۔۔ 🍃 چاہے کتنا ہی دور چلا جائے کوئی ۔۔۔ وہی واپس ہی آنا ہوتا ہے ۔۔۔ !
بہت ٹائم بعد آئے ہو ۔۔۔ ہاں عالیہ ۔۔۔ وقت کس رفتار سے چل پڑے کون جانے؟ :') 🍃 ۔۔۔ کہاں تھے تم اتنے ٹائم؟ :)) 😁 ۔۔۔ ماہ جبیں کے پاس تھا ۔۔۔ ! :') 🍃🙂
*چہرے کے تاثرات دل کے منظر کا عکس بھی ہوتے ہیں *
اک تو تمہاری ہر بات ماہ جبیں سے شروع ہوتی ہے ۔۔۔ اور ماہ جبیں پہ ختم ہوتی ہے ! اس سب میں ۔۔۔ میں کہاں ہوں ؟ بیچ میں ؟ سائیڈ پہ ؟ یا منظر سے بلکل ہی دور؟
عالیہ ۔۔۔ :')🍃🙂 تمہیں سب پتہ تو ہے پہلے سے ہی ۔۔۔ ہم اس بارے میں بات ہی کیوں کررہے ہیں؟ :') 🍃🙂
ہاں ۔۔۔ who am i to complain? :)) 😁
نہیں ۔۔۔ ایسا نہیں کہا میں نے ۔۔۔ بس اٹس جسٹ لائک دیٹ ائی کانٹ ایکسپلین ۔۔۔ ایکسپلین دی تھنگز ڈیٹ ار ناٹ ان مائے ول !
چائے پیو گے؟ :)) 🙂 میں بنا دیتی ہو !
عالیہ ۔۔۔ انکار کیا ہے کبھی میں نے تمہیں؟ 😁🍃
*اک پرکیف مسکراہٹ جیسے وہ اس سب کو بھول جانا چاہتی ہو ! * 🍃🙂
*ڈزالوView more
کب سے ہے یہ مسئلہ ؟ ۔۔۔
کہیں پہلے علاج کرایا ؟
کوئی دوائی تو نہیں لی ؟
پرانی پرچی کہاں ہے وہ ساتھ نہیں لائے؟
^^
وہی رٹے رٹائے جملے! اب تو میں نے بھی سیکھ لئے ہیں ! 🤭🤭🍃🍃 :')
سنو ۔۔۔ اگلی بار بھی وش کرو گے؟ :') کیوں کرو گے؟
*ڈزالو * 🍃🙂🤭
سیم ۔۔۔۔ :') 🍃 جیسے سب کچھ ہوئے جارہا ہے اور آل آئی کین ڈو از ٹو جسٹ واچ اٹ ! :') 😁🍃