Ask @DaniyalKhokhar:

جب کوئی مجھے سکرین شوٹ بھیجتا ہے تو میں اصل چیز بعد میں دیکھتی ہوں پہلے دیکھتی ہوں کہ بیٹری کتنے پرسنٹ ہے, نیٹ ورک کونسا ہے, نوٹیفیکیشن کس کس ایپ کے کتنے کتنے ہیں, فون ڈیٹا یوز ہو رہا ہے یا وائی فائی, اور فون سائیلنٹ پر ہے کہ نہیں 😁😝😋🙈😅

Amina Jamil
Same 😂😂😂

View more

Next