A. We don't know, other than theoretically, what might be inside of a black hole (if that is what you mean by "the other side"). Inside, we encounter the surface of the object that collapsed to make the black hole in the first place, and because we cannot tunnel inside this body, all we see is a solid surface.
اس کے پاؤں کے تلوے ساری ساری رات جلتے رہتے، سوئے سوئے لگتا جیسے اس کے تلووں سے کسی نے دہکتے ہوئے انگارے چپکا دیے ہوں، حلق سوکھ کے کانٹا ہو جاتا، زبان تالو سے چپکی رہتی، آنکھوں کی بینائی دھیمی پڑتی جا رہی تھی، رات کو پیشاب کےٖلئے بار بار اٹھنا پڑتا، اس کی رات کی نیندیں حرام ہو چکی تھیں، شوگر نے اس کی زندگی اجیرن کر دی تھی، وہ پیر جی کا مرید تھا، پیر جی شوگر کے لئے چینی دم کر تے تھے، اس نے دم کی ہوئی چینی خوب کھائی، اُس کی تمام تکلیفیں دور ہو گئیں، اب آرام سے قبر میں لیٹا ہے۔