@Faad_umer

MFUA

Ask @Faad_umer

Sort by:

LatestTop

Previous

What would be the perfect gift for you?

It’s not the gift which count, it’s the person.
Not everyone can gift you an island in Hawaii or Indonesia, but everyone can gift you some respect, some sweet words, some good moments, some good time and some sweet memories for life. Stay thankful to people around you for little good things they’ve done for you.

People you may like

Share any funny incident??

Ek dafa crush k answer like karny ka socha,
Profile open kiya aur anni pher di likes ki aur dil mai sochny laga k aaj she’ll notice, i was waiting for her to give at least 1 like back but kuch nai huwa,
Thorhi dair baad mjhy pata chala k mery likes block ho chuky thy aur crush muhtarma ko ek b like nai mila ??
Bs usi din crush b crush ho gaya aur himmat b crush ho gai meri ?
+1 answer Read more

?کوئی پیاری بات۔?

ھم میں سے ھر کوئ کسی نا کسی کے نظر میں پیارا ھے۔
لیکن مسئلہ یہ ھے کہ جس کی نظر میں ھم پیارے ھے اس کی نظر کی ھمیں قدر نھیں،
اور جس کی نظر سے ھم خود کو پیارا دیکھنا چاھتے ھے، اسکو ہماری قدر نھیں۔
اپنے آس پاس موجود لوگوں کی قدر کرے دور والوں کے پیچھے بھاگنے سے کچھ نہیں ملنے والا، قریب والے بھی دور ھو جانے ھے۔

What is your best childhood memory?

EcchhEss’s Profile Photoحسنات احمد خاں
پڑھنے کی ھمت پیدا کرو لمبی سٹوری ھے۔
گاؤں جانا ھوا قریبی رشتہ دار کی فوتگی پر،
ھم کچھ کزنز بازار کی طرف نکلے تو اک گاڑی تھوڑی سی اونچی جگہ پر کھڑی تھی اور وہ گاڑی اگر سیدھا پیچھے جاۓ تو گونگے بندے کی دکان کو لگے۔
دروازہ ویسے چیک کیا تو کھل گیا اور بس پھر کیا تھا کوئ گئیر بدل رھا ھے کوئ کیا اور کسی نے ھینڈ بریک کو چھیڑھا اور گاڑی پیچھے دوڑنے لگی۔
گونگا ارام سے بیٹھا پسٹل وغیرہ بنا رھا تھا کہ اچانک باھر آ یا اور چیخنے لگا۔
ھم چونکہ دس گیارہ سال کے تھے تو ھم ادھر کھڑے ھو کے ھنستے رھے کہ کسی نے ھمارے بڑوں کو ھمارے کارنامے کی خبر پھنچا دی تھی اور ھم ادھر ہی رنگے ھاتھوں پکڑے گۓ۔
بس پھر کیا تھا کہ بھرے حجرے میں سارے رشتہ داروں کے سامنے ھمیں مرغا بنایا گیا اور جو ھماری عمر کی ھماری فیمیل کزنز تھی انکو ھمارے اوپر بٹھایا گیا۔
مجھے یہ بات اپنی بے عزتی محسوس ھوئ اور بس میں اسی ٹائم گاؤں سے بھاگ ایا اپنے گھر۔
پھر کیا تھا کہ میں عید پر بھی نھیں جاتا تھا تو قریباً کوئ دو سال بعد اک دن میرے ماموں وغیرہ آۓ ھمارے حجرہ اور مجھے منایا اور اپنے ساتھ لے گئے۔
میری اسی ضد کی وجہ سے آج بھی ھماری بچپن کی یہی بات ھمیں یاد کرائ جاتی ھے جب بھی گاؤں میں کسی خوشی یا غمی میں جاتے ھے۔

View more

Best food??

rj_rjsarmad’s Profile Photozubariya xx
I was walking on the road, I saw an old man:
Me: baba jee khana khaya hai?
He: beta subh sy bs pani e piya hai.
Me: kya khana pasand karo gy?
He: beta sirf ek roti b mil jaye tou Allah ki naimat samjhu ga.
Moral: no matter what food is available to you, always be thankful to Allah. Kya pata kisi ko sookhi roti b naseeb na hui ho ?

What is art to you?

آرٹ اپنی اک الگ دنیا ھے۔ آرٹ کو آپ الفاظوں کے سمندر میں قید نہیں کر سکتے۔ جھاں تک اپکی نظر جا سکتی ھے وھاں وھاں آپ آرٹ کو دیکھ سکتے ھے۔ آرٹ ایک وسیع و عریض دنیا ھے جسکے کوئ حدود نھیں ھے۔

Next

Language: English