Ask @Faizamano:

اور کوئی نہیں تھا راستہ سو ہم⁦✌️⁩ ہو کے برباد بھی تیرے ہی رہے ⁦❤️⁩ تو میرے ساتھ بھی میرا نہ تھا 💔 ہم تیرے بعد بھی تیرے ہی رہے 💕

мυнαммαɒ вɪℓαℓ ĸнαи ❤
کوئی عبادت کی چاہ میں رویا
کوئی عبادت کی راہ میں رویا
کوئی یار کی بے وفائی پہ رویا
کوئی یقر کو منا کے رویا
عجیب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ اقبال
کوئی قضا کر کے رویا کوئی ادا کر کے رویا

View more

Next