Ask @Faraz295:

Like = Question. Apna koi sheyr arz karainn 🌸

ثِمل نصیب
جگے جگے ہوا جو سویرا تھا
توتھا یا تیری یاد کا پھیرا تھا
جہاں روشنی کی تلاش تھی
میں نے پایا وہیں اندھیرا تھا
ابھی سسکیوں نے سنبھال لیا
جہاں مسکراہٹوں کا بسیرا تھا
خاموشی سمجھے انا میری
فقط اداسیوں کا وہ ڈیرہ تھا
تو جو نا ہوا مجھ سے آشنا
قصور نہ میرا تھا نہ تیرا تھا
-محمد فراز

View more

Next