@Farishatybhatti

Farishaty

Ask @Farishatybhatti

Sort by:

LatestTop

Tbh for someone 💫

MinhalBaloch’s Profile Photoمحمد منہال بلوچ
🔥Last post🙌🏻🔥
نَا دبی دبی سی محبتیں!💫
نَا ڈھکی چھپی سی عداوتیں!💫
نَا دکھاؤے کی اب مُسکراہٹیں💫
نَا روگِ جاں پہ قباحتیں!💫
میں تھک گئ ہوں جھوٹ سے💫
مجھے چاہئے اَب سچ یہاں💫
گر رنجشیں تو رنجشیں💫
گر چاہتیں تو چاہتیں💫
🖤🦋۲۶-۱۱-۲۰۲۱🦋🖤

People you may like

Aanomoi1997’s Profile Photo Almoshaf
also likes
Want to make more friends? Try this: Tell us what you like and find people with the same interests. Try this: + add more interests + add your interests

sᴏᴍᴇᴛʜɪɴɢ 📜

MohammadLutfiAbudraa’s Profile PhotoMohammad Lutfi
خسارے ہی خسارے میں ہوئی تھی
محبت استعارے میں ہوئی تھی
اور خُدا سے میری پہلی گفتگو بھی
سراسر تیرے بارے میں ہوئی تھی
اور
پھر میں نے اللہ کے فیصلے کو تر جیح دے کر
اپنے ہی ہاتھوں، اپنی محبت کو
کسی اور کے ساتھ رُخصت کر دیا🖤🦋
sᴏᴍᴇᴛʜɪɴɢ

Next

Language: English