@FazalElahi_

Fazal Elahi

❤️ Likes
show all
aqsakiani1’s Profile Photo walishaimran123’s Profile Photo

What others replied to:

Do you like being alone?

show all (150)

‏بولنے کو دل ہو اور سُننے کے لیے کوئی موجود نہ ہو۔۔!! ایسی اذیت کو شاید ہی مجھ سے بہتر کوئی سمجھ سکتا ہو۔۔!! یہ اذیت چُپ کے معراج تک لے جاتی ہے انسان کو۔۔!! یہاں سے لوٹ کر آنے پر بولنے کو دل ہی نہیں کرتا ۔۔!! بس چُپ ہی سکون دینے لگتی ہے۔۔!!

Language: English