@Hamid2k15

Hamid.

Ask @Hamid2k15

Sort by:

LatestTop

Previous

People you may like

Aapka Haal e Dil kesa hai?

Rameesha_RM’s Profile PhotoRameesha Ahmad.
یہی سوال ایک مرتبہ ایک شخص نے کسی بزرگ سے پوچھا تو بزرگ نے نہایت مہارت کے ساتھ زمین پر ایک دائرہ بنایا پھر دیکھتے ہی دیکھتے چند ایک دائرے اور بنا ڈالے اور اس شخص کو بولا کہ ایک دائرہ اب وہ بنا کے دیکھائے اسی مہارت کے ساتھ ۔ خدا کی کرنی ایسی ہوئی کہ اس شخص نے بزرگ سے بھی زیادہ خوبصورت دائرہ بنا ڈالا پھر بزرگ نے پوچھا " ہاں بچے میرا دائرہ زیادہ خوبصورت کہ تمھارا؟؟ "
اس شخص نے نہایت ادب کے ساتھ جواب دیا کہ "بابا جی ، میں کچھ کہ نہیں سکتا۔۔"
بابا جی نے بولا۔۔ یہی بچے۔۔ یہی تیرے سوال کا بھی جواب ہے۔ "

Next

Language: English