Oye hoye🤣🔥

اے دوست تم کیا جانو
میرے رنج و غم کا حال
ہنسنا جو چاہوں تو
سسکیاں نکلتی ہیں
ہونٹوں سے
رونا جو چاہوں تو
آنکھیں پتھرا جاتی ہیں🌹