Dil qo ask.fm chahta hy jo simple tha, likes for likes aur likers get tbh hota tha, simple question aur likes hotay thy, na kay ye fancy ask.fm.jis main coins blah blah blah agya hy
سُنو، تمہاری وفا پر مجھے کو گرچے پورا یقین ہے مگر زمانے کے وار کا کُچھ بھروسہ نہیں ہے سو اگر کبھی ایسا ہو تمہیں مجھ سے نفرت ہو جائے تو کبھی اُن باتوں سے نفرت نہ کرنا جو کبھی ہم نے ایک دوسرے سے کی تھی کے بتائیں تو رابطہ ہوتی ہیں وہ جہاں ہم پہلی بر گئے تھے وہ چائے کے خالی کپ وہ غصے میں ناراض ہو جانا وہ میری جان کہنے پے ہنس کے ''تم بھی نا'' کہنا وہ پریشانی میں یاد کرنا وہ ہاتھ پکڑنا وہ کندھے پے در سر رکھنا سب کو یاد رکھنا کبھی اُن سے نفرت نہ کرنا کے یہ سب تو لمحے ہیں ہر غرض سے ماورا سُنو مجھ سے اور بس مجھ سے نفرت کرنا کے صرف میں اور فقط میں گے تمہاری اس نفرت کے قابل ہوں
main akeli hun hamesha rahi hun. Mujey koi accept ni krta. Merey janay k baad kisi ko kuch ziyada fark ni paray ga bass ek do din ka rona or phir esey hi sab khush.
تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں، میرے دِل سے بوجھ اُتار دو میں بہت دنوں سے اُداس ہوں, مجھ کوئی شام اُدھار دوکسی اور کو میرے حال سے، نہ غرض ہے نہ کوئی واسطہ میں بکھر گیا ہوں سمیٹ لو، میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو