Eid mubarak everyone. ✨️
Eidi yes karwao 😁
-1
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے
جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے
عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے
مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہیں درختوں پہ اگلے موسم
جو پھل نہ اُترے تو لوگ سمجھے
Zardari and shabaz to independent candidates :
روشن ہونے ہی والے تھے کہ لائٹ چلی گئی۔
Avoid adding them on social sites
Avoid giving your phone number to them
Avoid them at every gathering
Avoid them everywhere.
میں وہ بھوت ہوں جو صرف اور صرف پیار سے مانتا ہے۔ 😊
No idea, ab profile stalk karnay ka time nahy hota
Season khatam hogya uska.
Ya tareef hay ke beizzati? 😂🤔