I hate u🙃
Thanks 🙃
🤪
Same question again n again🤣
میری بس میں ہوتا تو قسمت کا لکھا کاٹتا
تیرے حصے میں آۓ برے دن کوئ دوسرا کاٹتا
لاریوں سے زیادہ بہاو تھا تیرے الفاظ میں
میں اشارہ نہیں کاٹ سکتا تیری بات کیا کاٹتا
تیرے ہوتے ہوے موم بتی بجھائ کسی اور نے
کیا خوشی رہ گئ تھی جنم دن کی میں کیک کیا کاٹتا
🤔🤔....Whole language😅
Pubg😁
Koshish to yehi hogi
Baki jaisa aap chaho gi waisa kr lain ge😅🤣
🤣🤪
🙈🙈
Kyon behanoi bana mujhe apna🤣