@IdreesQureshiofficial

idrees qureshi

Ask @IdreesQureshiofficial

Sort by:

LatestTop

Previous

People you may like

https://ask.fm/Alishuuuuuu/answer/140659642188🌹

مَیں کارآمد ھُوں یا بے کار ھُوں مَیں
مگر اے یار ! تیرا یار ھُوں مَیں
جو دیکھا ھے کسی کو مت بتانا
علاقے بھر میں عزّت دار ھُوں مَیں
خُود اپنی ذات کے سرمائے میں بھی
صفَر فیصد کا حصّے دار ھُوں مَیں
اور اب کیوں بَین کرتے آگئے ھو ؟
کہا تھا نا بہت بیمار ھُوں مَیں ؟
مری تو ساری دُنیا بس تُمہی ھو
غلط کیا ھے جو دُنیا دار ھُوں میں ؟
کہانی میں جو ھوتا ھی نہیں ھے
کہانی کا وھی کردار ھُوں مَیں !
یہ طَے کرتا ھے دستک دینے والا
کہاں در ھُوں، کہاں دیوار ھُوں مَیں
کوئی سمجھائے میرے دُشمنوں کو
ذرا سی دوستی کی مار ھُوں مَیں
مجھے پتّھر سمجھ کر پیش مت آ
ذرا سا رحم کر، جاں دار ھُوں مَیں
بس اتنا سوچ کر کیجےکوئی حُکم
بڑا مُنہ زور خدمت گار ھُوں مَیں
کوئی شک ھے تو بے شک آزمالے
ترا ھونے کا دعوے دار ھُوں مَیں
اگر ھر حال میں خوش رھنا فن ھے
تو پھر سب سے بڑا فنکار ھُوں مَیں
httpsaskfmAlishuuuuuuanswer140659642188

Something You Would Never Give Up On?

Urwabaig’s Profile Photoعروہ
life because every day is new opportunity
once i am that sort of situation i have a knife in my one hand and i want to end my self but suddenly i thought if i did that it will only hurt my parents no one else care and it will not do any thing in others life why i am worrying about them that what they think of my failure then i decide i will catch up every opportunity and never give any thing to these people to laugh

Next

Language: English