Ask @InnocentDevil7:

any Positive msg?🍒

Nayyab batool
دنیا میں موجود ہر چیز خواہ وہ مادی ہو یہ غیر مادی ہماری سوچ کا عکس ہوتی ہے۔ہم کسی چیز کے متعلق جیسا سوچتے ہیں وہ ہمیں ویسی ہی نظر آتی ہے۔یہاں تک کہ خدا تعلی اپنی پاک زات جو کہ وجود حقیقی ہےکے بارے میں فرماتے ہیں کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں
"رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں جو وہ میر ے متعلق رکھتا ہے۔" (صحیح بخاری 7505)
اس بات سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ دنیا میں ہر چیز کو دیکھنے کے مختلف زاویے ہیں اور ہمیں ان میں سے سب سے مثبت زاویہ سے چیزوں کو دیکھنا چاہیے۔ ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم ہر شے اور ہر انسان کو ایک خاص انداز سے دیکھتے ہیں اور ایک پختہ رائے قائم کر لیتے ہیں جو کے عموماً منفی ہی ہوتی ہے۔ حالانکہ حقیر سے حقیر چیز میں بھی اچھائی تلاش کی جا سکتی ہے البتہ اس مثبت پہلو سے اسکی برائی کا انکار تو نہیں کیا جا سکتا لیکن اچھے پہلو ذہن میں ہوں تو تصحیح
کے امکانات بڑھ جاتے ہیں جیسے میں اکثر کہا کرتا ہوں کہ میرے لیے اللہ کی سب سے بڑی نعمت وہ گناہ ہے جس کے بعد پشیمانی ہو اور سر ندامت سے جھک جائے۔ اس ہی طرح ایک جگہ جہاں گندگی کا ڈھیر ہو جس کے پاس سے گزرتے وقت آپ اور میں ناک پر رومال رکھ لیتے ہیں کیونکہ ہمارے لیے وہ ناپاکی ہے لیکن اگر یوں سوچا جائے کہ اس ڈھیر سے کنارہ کشی اختیار کرتے رہے تو یہ جگاہ ہمیشہ ایسی ہی رہ جائے گی۔ کیوں نہ اپنی شرافت کا لبادہ اتار کر تھوڑی دیر اس جگہ کی سفائی کا سوچا جائے کیونکہ وہ جگہ بزات خود گندی نہیں تھی اسے گندا کیا گیا تھا۔ اس مثبت سوچ رکھنے کی عادت سے آپ کی بھی اصلاح ہو جائے گی اور لوگوں کی بھی۔ لہذا ہر چیز جو آپ کو اچھی یہ بری لگے ضروری نہیں کے حقیقت میں ویسی ہی ہو۔ لوگوں کو اپنی سوچ کے مطابق 'judge' کرنا چھوڑ دیجیے۔ کیا معلوم کوئی اپنے اندر کتنی خیر لیے بیٹھا ہو۔
-محمد ارسلان حامد-

View more

What makes you strong?

Remsha chaudhry
"TAWAKUL"
Trust in ALLAH is the only thing which makes a person strong.
Do you know why a child feels safe only in his mother's lap? because he always knows that this is the safest place of this universe.
Do you know why a son enjoys sitting on his father's shoulder? because he knows that his father is strong enough to carry him.
Do you know why we always share our problems with our partners because we trust them that they can give us courage to face that crucial time.
Do you know why a brother shares his secrets only with her sister? Because he trusts her that she is the only person who is going to stand by him through thick and thin.
So we should have faith in ALLAH that HE has the best plans for us because HE is the best planner and the best healer.
"No one besides ALLAH can rescue a soul from hardship"
-Quran 53:58-

View more

+1 answer Read more

کوئی پسندیدہ شعر؟ 🌹

Kkkiran
مرنڑ کولوں مینوں روک نہ ملّا مرنڑ دا شوق مٹاون دے
کنجری بنیا عزت نہ گھٹدی نچ کے یار مناون دے
مل جاوے دیدار تے نچنا پیندا اے
سامنڑے ہووے یار تے نچنا پیندا اے
عشق بلہے دے اندر وڑیا پانبڑ اندر مچدا
عشق دے گھنگرو پا کے بلہا یار دے ویڑے نچیا
بُلہا پُلیا پیر ولوں جدوں دل وچ حیرت آئی
کیسا ڈھنگ ملن دا کراں جد ہووے رسوائی
پا لباس طوائفاں والا پہلی چانجر پائی
کنجری بنیا عزت نہ گھٹدی او نچ کے یار منائیں
عشق بلے نوں نچاوے یار تے نچنا پیندا اے
سامنڑے ہووے یار تے نچنا پیندا اے

View more

Next