Ask @Jujjayy:

Say something poetic!

یہ میری کتاب حیات ہے اسے دل کی آنکھ سے پڑھ ذرا
میں ورق ورق تیرے سامنے تیرے روبرو تیرے پاس ہوں
میری زندگی تو فراق ہے وہ ازل سے دل کے مکیں سہی
وہ نگاہ شوق سے دور ہوں رگ جاں سے لاکھ قریں سہی
نہ ہو ان پے جو میرا بس نہیں کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انہی کا تھا میں انہی کا ہوں وہ میرے نہیں تو نہ سہی

View more

Next