Ask @KatR21:

‏کسی بھی لفظ کا جادو اثر نہیں کرتا وہ اپنے دل کی مجھے بھی خبر نہیں کرتا بنا ہوا ہے بظاہر وہ بےتعلق بھی جو مجھ کو سوچے بنا دن بسر نہیں کرتا ٹھہرنے بھی نہیں دیتا ہے اپنے دل میں مجھے محبتیں بھی میری دل بدر نہیں کرتا!!

Next