@MAHNEHA6466

MAHNEHA

❤️ Likes
show all
chjawadahmad001’s Profile Photo

What others replied to:

ایک شعر ہو جائے۔🥀

show all (16)

کیسے اس نے یہ سب مجھ سے چھپ کے بدلا
چہرہ بدلا رستہ بدلا بعد میں گھر بدلا
میں اس کے بارے میں لوگوں سے یہ کہتا تھا
میرا نام بدل دیناوہ شخص اگر بدلا
گرتے ہیں سجدوں میں ہم اپنی ہی حسرتوں کی خاطر اقبال
اگر گرتے صرف عشقِ خُدا میں تو کوئی حسرت ادھوری نہ رہتی
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ۔۔۔میری کشتی ڈوبی وہاں جہاں پانی کم تھا

Language: English