ارشاد ..
Farmein 🗣
ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کسے کریں، محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہیں
When people don't know urdu they speak English
اتنا بتا دے مجھے اے زندگی
کیوں ہو گئے ہیں اب وہ اجنبی
کل تک تو وہ شناسا سے تھے
کیوں برتتے ہیں اب وہ بے رخی
ہمارے زوال کے شوقین
ہمارے عروج پر انتقال کر جائیں گے✨🖤
Hello everyone
Wht...?
جہاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہاں سےمحبتوں کا زوال ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے✨