Maheen Rashid January 09, 2021 الفت بدل گئی کبھی نیت بدل گئی خود غرض جب ہوئے تو پھر سیرت بدل گئی اپنا قصور دوسروں کے سر ڈال کرکچھ لوگ سوچتے ہیں حقیقت بدل گئی!!👀