@MIsmail2016

ISMAIL

Ask @MIsmail2016

Sort by:

LatestTop

Previous

Pap 🌸

مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگ
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہے
تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
Pap

Related users

مذہب بھی تو بکتا ہے جسموں کی طرح۔۔۔ پھر یہ double standards کیسے ۔۔۔ خریدنے والے بھی تو ہم ہیں۔۔ فتوے بھی تو بکتے ہیں ان کی عزتوں کی طرح۔۔ دونوں کی بولیاں لگتی ہیں ایک ہی بازار میں۔۔ پیسے باقاعدہ اچھالے جاتے ہیں دونوں ہی محفلوں میں۔۔ پھر فرق ہے کہاں۔۔۔

deeda_dahi’s Profile PhotoXalaam
فرق.. جسم شاید مجبوری میں بکتا ہے یا بکتے تھے... اور اگر آج کل ایسا نہیں بھی ہے تو عین ممکن ہے جسم فروشی کی بخشش ہوجائے... جبکہ اس کے برعکس مذہب کو بیچنا.. میرے نزدیک اس کی بخشش نہیں ہے.. خدا جو سب کا ہے اسی کو بیچ ڈالا؟ ہمارے یہاں یہی تو ہوتا آیا ہے.. قانون طاقتور کی رکھیل ہے.. اور مزہب....!!!
ہمارے یہاں کے معززین سے زیادہ عیاش، بدکردار، بدبودار اور حیوان صفت اور مکار شاید ہی کوئی اور ہے.
منٹو صاحب بول گئے تھے کہ
"میرے شہر کے معززین کو میرے شہر کی طوائفوں سے بہتر کوئی نہیں جانتا."
اور اس بات کا ثبوت حریم شاہ جیسی فاحشہ لڑکیوں کے انٹرویوز اور وڈیوز میں بآسانی دستیاب ہے.
فرق کا زیادہ نہیں معلوم ہاں ایک مماثلت ضرور ہے اور وہ یہ کہ مذہب اور جسم دونوں ایک ہی کھوٹے پر بکتے ہیں. دلالی دونوں جگہ برابر ہے... خریدار دونوں کے ایک ہی ہیں..
سب کا بھلا ہو سب کی خیر.

+ 6 💬 messages

read all

Next

Language: English