Ask @MahadAli119:

Post your favorite poetry lines!🔥

وہ جذبوں کی تجارت تھی،
یہ دل کچھ اور سمجھتا تھا
اسے ہنسنے کی عادت تھی،
یہ دل کچھ اور سمجھتا تھا
وہ مجھے دیکھ کر اکثر،
نگاہیں پھیر لیتا تھا
یہ درپردہ حقارت تھی
یہ دل کچھ اور سمجھتا تھا💕

View more

Next