Ask @Mahirashid:

تمہاری نرمی و نازکی پہ تو کلیاں بھی رشک کرتی ہیں,,کہ تم سی خوبصورتی تو کلیوں کو بھی میسر نہیں, تمہاری مہک سے تو پھول بھی بے پناہ کھل جاتے ہیں,تمہاری آمد سے تو ماہم, باغوں کی رونق لوٹ آتی ہے,تمہاری دید پر چاند بھی ادب سے جھک جاتا ہے,موتی بھی تمہارے قدموں میں خوشی سے گر جاتے ہیں ..

Hayeee 😍 kamal 👌😂

View more

تمہاری دید پر میں تو, فقط کھو سا جاتا ہوں..لکھنے لگوں غزل تو بھی الجھ سا جاتا ہوں..تمہاری زلف سے قدموں تک ہے حسن اتنا جا بجا..تمہارے ہر نقش کو لفظوں میں پِرونا چاہتا ہوں..تمہاری ذات میں اک نہایت حسیں سی کائنات بستی ہے,میں تمہاری کائنات میں ماہم, کہیں کھو سا جاتا ہوں...

Hayeee sadqay 😍😂😂

View more

Next