Yesterday, My friend told me that the first 2 questions of assignment are very easy. I haven't seen tge thequestions not even had taken the lecture. Last night I was solving those first 2 questions and was excited to know that I'm laik bachi ?? And then KHWAB TOOT GAYA MEREY KO SAB BHUL GAYA
اب میں بے زبان سا ہو گیا ہوں۔
اب میں خالی مکان سا ہوگیا ہوں۔
میرے دل میں اب کوئی نہیں بستا۔
اب میں اجڑے جہاں سا ہو گیا ہوں۔
زندگی میں خوشیاں باقی نہیں رہیں۔
اب میں یونہی پریشان سا ہوگیا ہوں۔
تیرے ساتھ سےملتا تھاسکوں مجھ کو۔
اب میں بے اطمینان سا ہو گیا ہوں۔
غیروں کے ساتھ اسے دیکھ کر زری
اب میں