ہم جب دنیا سے تنگ آیا کرتے ہیں
اپنے ساتھ ایک شام منایا کرتے ہیں
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے.. 🔥👑
Sar-e-toor ho, sar-e-Hashar ho, hamain intezaar qabool hai
Wo kabhi milen, wo kahin milen, wo kabhi sahi, wo kahin sahi🏴
اس نال یاری کدی نا کریں
جس نوں اپنے تے غرور ہووے
ماں باپ نوں برا کدی نہ کویں
چاہے لکھ اناں دا قصور ہووے
راہ چلدے نوں دل نہ دیویں
چاہے لکھ چہرے تے نور ہووے
او۔۔۔ بُھلیا، دوستی صرف اوتھے کریں
جتھے دوستی نبھاون دا دستور ہووے۔۔💯
Dil py Zakham khate Hain
Jaan sy Guzarte Hain
Jurm sirf itna Hai
Un ko pyar ❤ karte Hain💯
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم💔
تیرا عشق تجھ سے چھین کر ❌
تجھے میں🍷پلا کے رولائیں ہم
تجھے درد دوں تو نہ سہ سکے
تجھے دوں زبان تو نہ کہ سکے
تجھے دوں مکان تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھیرا کے میں
کوئی ایسا رستہ نکال دوں 💭
تیرے درد کی میں دوا بنو
کسی غرض کے میں سوا کرو 💯
Anonymous bai untick kr lo
Hi unknow 😚
نہ تھا ہمارا کوئی
نہ ہم کسی کے ہیں
بس ایک خدا ہی ہے
ہمارا اور ہم اسی کے ہیں💯