Ask @Malik_ismail:

شاعر اپنے محبوب سے کہتے ہیں؟

MAHNOOR FAISAL
شاعر کہتا ہے:
بنا مطلب کے کوئی یار نہیں بنتا بڑے یار بنا کے دیکھا ہے.
توتا جب بھی پنجرہ چھوڑ کے آڑ جاتا بہت نے اسے چوری کر کے دیکھا ہے.
سانپ ڈنک مارتے نہیں ہٹتا کہی لوگوں نے دودہ ڈال کے دیکھا ہے.
مسجد کو کہتے ہے گھر آللہ کا کہی بار میں نے جا کے دیکھا ہے.
گھر آللہ کا مومن کا قلب ہوتا ہے دل جس جس نے جا کے دیکھا ہے.
وے بندے چھوڑ جانا ہے ایک دن جہان! بہت سی عمر گزار کے ایک یہی دیکھا ہے.

View more

Next