Ask @Mehaknaeem:

جا کے سورج پہ گھر بنانا اور اس پہ چھاوں تلاش کرنا کھڑے بھی ہونا تو دلدلوں پہ پھر اپنے پاؤں تلاش کرنا نکل کے شہروں میں آ بھی جانا چمکتے خوابوں کو ساتھ لے کر بلند و بالا عمارتوں میں پھر اپنے گاؤں تلاش کرنا

Next