🌚

Someone said,
تیرے گستاخ تبسم پہ ہنسی آتی ہے
تیرا وجدان ابھی تک ہے بہت خام اے دوست!
کیا بتاؤں میں تجھے
وہ کوئی اور نہیں_
وہ تو میں خود ہوں_ میری جاں، میرے ہمدرد، میرے دوست!
تیرے گستاخ تبسم پہ ہنسی آتی ہے
تیرا وجدان ابھی تک ہے بہت خام اے دوست!
کیا بتاؤں میں تجھے
وہ کوئی اور نہیں_
وہ تو میں خود ہوں_ میری جاں، میرے ہمدرد، میرے دوست!
Liked by:
Micro.
Muhammad Moaaz