اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہوتا ہے🖤
سبھی قہقوں سے،
سوگوں سے،
روگوں سے!
ہائے! دل بھر گیا اب لوگوں سے۔۔?
سکون ـ کہاں چُھپا ہُوا ہے؟
غفلت ہو جائے ـ تو سجدے میں ـ اور گُناہ ـ ہو جائے تو ـ توبہ میں..?
اور پھر جنت کاراستہ آپ سےقربانیاں مانگےگا،
خواہشات کو پیچھے چھوڑنا ہوگا، نفس کو کچلنا ہوگا اور کبھی اپنے پیاروں سےبھی بچھڑنا ہوگا۔۔۔?
?
آنکھ اُٹھی محبت نےانگڑائی لی
دل کاسودا ہوا چاندنی رات میں
اُنکی نظروں نےکچھ ایساجادوکیا
لُٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں۔۔۔?
تیری روح کی سادگی تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ہے،
ورنہ حُسن تو ازل سے بکتا رہا ہے مِصر کے بازار میں۔۔?