Sanwal Saeed July 20, 2018 *ہمارا عروج یہ تھا کہ حاکم سے پوچھتے تھے**کہ بتاؤ ایک سے ذیادہ چادر کہاں سے آئی؟**زوال یہ ہے کہ کہتے ہیں**"کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے"*