May this shab e Barat mercy, blessing and benefit, may all our duas get accepted, and our sins forgiven. Ameen🌸🌸 Shab e Barat Mubarak to all Muslims🌹 Remember me in your precious prayers💕

Javeria Sajid
🌹ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ وَرَحْمَةُ اَللهِ 🌷
💖🏜 #شب_برات_مبارک 🏜💖
اس رات اللہ پاک رحم مانگنے والوں پہ رحم کرتا ہے مغفرت مانگنے والوں کی
مغفرت فرماتا ہے دعائیں قبول کی جاتی ہیں فرمانِ مصطفی ﷺ: "اللہ عزوجل
نصف شعبان کی رات اپنی تمام مخلوق پر تَجَلِّی فرماتاہے، پھرمشرک اور بغض
رکھنے والے کے علاوہ اپنی ساری مخلوق کی مغفرت فرما دیتا ہے
🌿🌺" (مجمع الزوائد ،8/126، حدیث:12960)🌿🌺