Ask @MubasharHasaan:

Shaban.....

سید مبشر حسن شاہ
‏شعبان کی خوشیوں کا یہ وجدان مبارک😍!!
پہلی کو یہاں ایک پردہ نشیں حَیدَر صفدر کی ہے آمد
اور ۳ کو فردوس کے سرور۴ کی ہے آمد
اور ٤ کو عباس۴ دلاور کی ہے آمد
ہفتم کو حسن۴ کے دلبر کی ہے آمد
۱۱ کو ھمشکل پیغمبر۴ کی ہے آمد
۱۵ کو ملا آخری سلطان مبارک
آپ سب کو عیدِ شعبان مبارک😍

View more

Next